عثمانیہ یونیورسٹی فاصلاتی تعلیم کے ڈگری، پی جی میں داخلے

حیدرآباد 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے مرکز برائے فاصلاتی تعلیم میں انڈر گریجویشن سطح کے کورسیز بی اے، بی کام میں انٹرمیڈیٹ کامیاب امیدواروں کیلئے اور پی جی کورسیز ایم اے، ایم کام، ایم ایس سی (ریاضی) میں متعلقہ مضمون سے ڈگری کامیاب امیدواروں کیلئے داخلے بغیر انٹرنس کے دیئے جارہے ہیں۔ اب دیرینہ فیس 200 روپئے کے ساتھ قطعی

حیدرآباد 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے مرکز برائے فاصلاتی تعلیم میں انڈر گریجویشن سطح کے کورسیز بی اے، بی کام میں انٹرمیڈیٹ کامیاب امیدواروں کیلئے اور پی جی کورسیز ایم اے، ایم کام، ایم ایس سی (ریاضی) میں متعلقہ مضمون سے ڈگری کامیاب امیدواروں کیلئے داخلے بغیر انٹرنس کے دیئے جارہے ہیں۔ اب دیرینہ فیس 200 روپئے کے ساتھ قطعی اور آخری تاریخ 6 ڈسمبر رکھی گئی ہے۔ داخلے بعد مصروفیات کو جاری رکھتے ہوئے کورس مکمل کرسکتے ہیں۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کے لئے دفتری اوقات میں 040-24510012 پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT