Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی فاصلاتی ڈگری اور پی جی کورس میں داخلے

عثمانیہ یونیورسٹی فاصلاتی ڈگری اور پی جی کورس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : عثمانیہ یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم مرکز کے تحت یو جی سطح پر بی اے ، بی کام کے لیے انٹر میڈیٹ کامیاب امیدوار اور پی جی سطح پر ایم اے ، ایم کام اور ایم ایس سی ( ریاضی ) میں داخلے دیرینہ فیس کے ساتھ بغیر انٹرنس ٹسٹ کے جاری ہیں ۔ مصروفیات کو جاری رکھتے ہوئے ڈگری یا پوسٹ گریجویشن کرسکتے ہیں۔ یہ داخلے تعلیمی سال 2014-15 کے لیے ہیں ۔ گریجویشن تین سالہ کورس کے امتحانات مارچ / اپریل میں ہوں گے ۔ جب کہ پوسٹ گریجویشن کے امتحانات جون / جولائی میں ہوں گے ۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کے لیے ایم آئی جی ایس جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار 040-24510012 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT