Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی مختلف کورسیس کے امتحانی شیڈول کو قطعیت

عثمانیہ یونیورسٹی مختلف کورسیس کے امتحانی شیڈول کو قطعیت

حیدرآباد 5 اکتوبر (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے اپنے مختلف کورسیس کے امتحانی شیڈول کو قطعیت دے دی ہے ۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ بی ایڈ (اسپیشل ایجوکیشن) فرسٹ سیمسٹر بیاک لاگ اِمپرومنٹ، ایم ایڈ مختلف سیمسٹرس، ایم پی ایڈ سیکنڈ سیمسٹر امتحانات، بی ای، بی فارمسی، فورتھ ایئر (چوتھے سال) سیکنڈ سیمسٹر میک اَپ ایگزامس، بی پی ایڈ فرسٹ سیمسٹر امتحانات بی ایچ ایم اینڈ سی ٹی، بی سی ٹی اینڈ سی اے سیکنڈ سیمسٹر میک اَپ امتحانات، ڈپلوما اِن فزیکل ایجوکیشن، فرسٹ سیمسٹر امتحانات، بی جی آر آر سی ڈی ای فرسٹ اینڈ تھرڈ سیمسٹر بیاک لاگ اور امپرومنٹ امتحانات کے علاوہ مختلف ڈگری کورسیس ریگولر سپلیمنٹری امتحانات کی تواریخ کا www.osmania.ac.in پر مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT