Saturday , December 15 2018

عثمانیہ یونیورسٹی میں سیٹ اور نیٹ کی کوچنگ

حیدرآباد6 ڈسمبر (راست)تلنگانہ مائناریٹی اسکالرس اینڈ دانشور فورم کے بموجب عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں 9 ڈسمبر سے احاطہ آرٹس کالج روم نمبر 140 سیٹ اور نیٹ کی مفت کوچنگ کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں جنرل پیپرس کی کوچنگ بھی شامل ہے ۔ یہ کوچنگ روزنامہ سیاست کے اشتراک و تعاون سے عثمانیہ یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے ۔ ایسے پی جی طلباء و طالبات جو امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں ان سے خواہش ہیکہ وہ داخلے کیلئے فورم کے ذمہ داران سے فون نمبرات 9390159761, 9985398510, پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT