Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی کے امتحانات کا آج سے آغاز

عثمانیہ یونیورسٹی کے امتحانات کا آج سے آغاز

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات جو /7 مئی 2015 ء سے شروع ہونے والے ہیں وہ اپنے شیڈیول کے مطابق منعقد ہوں گے ۔ کنٹرولر آف ایگزامنیشنس عثمانیہ یونیورسٹی کے مطابق /7 مئی سے شروع ہونے والے امتحانات کے ٹائم ٹیبل میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ تمام امتحانات /7 مئی جمعرات سے شیڈیول کے مطابق منعقد ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT