Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / عدم رواداری کے خلاف احتجاج میں فلمساز بھی شامل

عدم رواداری کے خلاف احتجاج میں فلمساز بھی شامل

ممبئی ۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مصنفین کے بعد فلسمازوں نے بھی ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ چنانچہ نامور بالی ووڈ ہدایت کار دیباکر بنرجی اور 9 دیگر نے فیصلہ کیا ہیکہ وہ ایف ٹی آئی آئی تنازعہ، دادری سانحہ اور معقولیت پسند کارکنوں کے قتل کی وارداتوں کے خلاف بطور احتجاج اپنے قومی ایوارڈس واپس کردیں گے۔

TOPPOPULARRECENT