Monday , December 11 2017
Home / عرب دنیا / عدن پر بمباری، دو ملازمین پولیس ہلاک

عدن پر بمباری، دو ملازمین پولیس ہلاک

عدن ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے دو ملازمین پولیس جنوبی شہر عدن پر بمباری کے دوران ہلاک ہوگئے۔ یہ صیانتی افراد پر حملے کا تیسرا واقعہ ہے۔ فوجی ذرائع کے بموجب دو ملازمین پولیس ان کی گاڑی کو دھماکو آلہ کے ذریعہ نامعلوم حملہ آوروں نے اڑا دیا۔ دونوں ملازمین پولیس کی نعشیں جھلس کر ناقابل شناخت ہوگئیں جبکہ گاڑی شعلہ پوش ہوجانے کی وجہ سے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔

TOPPOPULARRECENT