Sunday , January 21 2018
Home / عرب دنیا / عراق،ترکی کا آئی ایس جہادیوں کے خلاف لڑائی کا عہد

عراق،ترکی کا آئی ایس جہادیوں کے خلاف لڑائی کا عہد

انقرہ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق اور ترکی نے آج آپس میں مل کر اسلامک اسٹیٹ کے شورش پسندوں سے لڑائی کا عہدکیا جو عراق اور شام کے کئی حصوں پر قابض ہیں۔ عراقی وزیر اعظم حیدر ال عبادی نے اپنے ترک ہم منصب احمد داؤد اوگلو کے ساتھ جوائنٹ نیوز کانفرنس میں کہا کہ داعش نہ صرف عراق اور ترکی بلکہ سارے خطے کی سکیوریٹی کیلئے خطرہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT