Thursday , December 14 2017
Home / عرب دنیا / عراقی افواج کی داعش کے خلاف مشترکہ فوجی مہم

عراقی افواج کی داعش کے خلاف مشترکہ فوجی مہم

بغداد، 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی حکومت نے شام کی سرحد سے متصل مغربی شہر راوا اور القائم کو دولت اسلامیہ کے قبضہ سے چھڑانے کے لئے آج ایک فوجی مہم کی شروعات کی۔ یہ اطلاعات العربیہ ٹیلی ویژن نے دی۔العربیہ ٹیلیویژن کے مطابق دولت اسلامیہ کے خلاف سرکاری سکیورٹی فورسز کی یہ مشترکہ مہم تینوں جانب سے شروع کی گئی ہے جس میں بین الاقوامی اتحادی افواج اور سنی قبائلی لوگ ان کی مدد کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT