Monday , November 20 2017
Home / عرب دنیا / عراقی فوجی دریائے دجلہ تک پہنچ گئے

عراقی فوجی دریائے دجلہ تک پہنچ گئے

بغداد، 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے شمالی شہر موصل سے دولت اسلامیہ کے دہشت گردوں کو نکال باہر کرنے کے مقصد سے عراق کی خصوصی فوج کے جوان آج پہلی بار دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے پر پہنچے ۔دہشت گردی مخالف سروس (سی ٹی ایس) کے ترجمان صباح النعمان نے اس بات کی اطلاع دی۔سی ٹی ایس کے فوجیوں نے جدوجہد کرتے ہوئے کسی طرح دریائے دجلہ پار کیا اور اس کے مشرقی ساحل پر پہنچ گئے۔

TOPPOPULARRECENT