Monday , June 18 2018
Home / عرب دنیا / عراقی فوج نے بم حملہ کو ناکام بنادیا

عراقی فوج نے بم حملہ کو ناکام بنادیا

بغداد ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی فوج نے آج میزائیل شکن آلات استعمال کرتے ہوئے ایک خودکش بم حملہ کو ناکام بنادیا جس میں کاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جو دو فوجی اڈوں پر کھڑی ہوئی تھیں۔ ایک دن قبل ایک فضائی حملہ میں شمالی عراق میں دولت اسلامیہ گروپ کا ایک اڈہ تباہ کردیا گیا تھا۔ اس بم حملہ سے امید ہیکہ شورش پسندوں کو کچلنے میں مدد ملے

بغداد ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی فوج نے آج میزائیل شکن آلات استعمال کرتے ہوئے ایک خودکش بم حملہ کو ناکام بنادیا جس میں کاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جو دو فوجی اڈوں پر کھڑی ہوئی تھیں۔ ایک دن قبل ایک فضائی حملہ میں شمالی عراق میں دولت اسلامیہ گروپ کا ایک اڈہ تباہ کردیا گیا تھا۔ اس بم حملہ سے امید ہیکہ شورش پسندوں کو کچلنے میں مدد ملے گی۔ دولت اسلامیہ نے فلوجہ میں ایک فوجی اڈہ پر دھماکے کئے جن سے کاریں تباہ ہوگئیں۔ جنوبی شہر میں ایک اور دھماکہ سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے اور ایک بلڈوزر تباہ ہوگیا۔ ایک فوجی کرنل کے بموجب ان حملوں کو روسی دبابہ شکن میزائیل استعمال کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا۔ کل عراقی عہدیداروں نے کہا تھا کہ دولت اسلامیہ کے کار بم دھماکہ کو ناکام بنایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT