Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / عراقی فوج کے ہاتھوں دولت اسلامیہ کے جنگجو ہلاک

عراقی فوج کے ہاتھوں دولت اسلامیہ کے جنگجو ہلاک

واشنگٹن /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے 8 جنگجو عراقی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے، جب اس نے فوجی فضائی اڈہ سے دولت اسلامیہ پر فضائی حملہ کیا۔ پنٹگان کے ترجمان کرنل اسٹیووارن نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے بموجب الاسد فوجی فضائی اڈہ سے مغربی صوبہ عنبر میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا گیا تھا۔ امریکہ کے ڈرون طیارے اور

واشنگٹن /13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے 8 جنگجو عراقی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے، جب اس نے فوجی فضائی اڈہ سے دولت اسلامیہ پر فضائی حملہ کیا۔ پنٹگان کے ترجمان کرنل اسٹیووارن نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے بموجب الاسد فوجی فضائی اڈہ سے مغربی صوبہ عنبر میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں پر فضائی حملہ کیا گیا تھا۔ امریکہ کے ڈرون طیارے اور اپاچی ہیلی کاپٹر حملے کے لئے روانہ ہوئے تھے، لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ اختتام پزیر ہوچکا تھا۔

TOPPOPULARRECENT