Saturday , November 18 2017
Home / عرب دنیا / عراقی فورسیس کا تلعفر کے وسطی علاقہ پر قبضہ

عراقی فورسیس کا تلعفر کے وسطی علاقہ پر قبضہ

بغداد ۔ 26اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) عراقی فورسیس جو تلعفر سے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کو پسپا کرنے ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ اُس نے شمالی شہر کے وسطی علاقہ اور دولت عثمانیہ کے دور کے بعض علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرلیاہے۔ فورسیس کے کمانڈر جنرل عبدالعامر یاراﷲ نے بتایا کہ فورسیس نے وہاں پہنچ کر عراقی پرچم لہرادیا اور اطراف و اکناف کے شہری بھی بڑی تعداد میں وہاں جمع ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT