Thursday , December 14 2017
Home / عرب دنیا / عراق : اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش بم حملہ

عراق : اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش بم حملہ

بغداد۔ 17ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ زیرقیادت اتحادی افواج کے بموجب دولت اسلامیہ کے کئی خودکش بم برداروں نے شمالی عراق میں اتحادی افواج کے کئی اڈوں میں سے ایک پر حملہ کیا جس سے کوئی بھی عراقی یا غیر ملکی ہلاک نہیں ہوا ۔ امریکی فوج کے کرنل ریان ڈلن نے جو اتحادی افواج کے ترجمان ہیں کہا کہ تمام حملہ آور ہلاک کردیئے گئے ۔ جمعرات کے دن بھی دولت اسلامیہ نے جنوبی عراق میں ایک چوکی اور رسٹورنٹ پر حملہ کر کے 80سے زیادہ افراد کو ہلاک اور دیگر کئی کو زخمی کردیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT