Thursday , December 13 2018

عراق ‘ایران سرحد پرزبردست زلزلہ‘یو اے ائی اور کویت میں بھی زلزلوں کے جھٹکے۔ ویڈیو

متحدہ عرب امارات کے کئی شہریوں کو اتوار کی رات دیر گئے یہ کہتے ہوئے سوشیل میڈیا پر سنا گیا ہے کہ زلزلے کی وجہہ سے انہوں نے جھٹکے محسوس کئے ہیں۔کردیستان 7.3شدت کے ریکٹر اسکیل پر درج زلزلے کے جھٹکوں کا اثر ایران‘ عراق اور کویت تک محسوس کیاگیا۔کردستان کے سلیمانی‘ حلابجا‘ ایرابیل اور ڈوھوک جیسے بڑے شہروں میں زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی جانکاروں نے بتایا کہ 32کیلومیٹر پر زلزلہ کامرکز تھا جبکہ 33.9کیلومیٹر گہرائی تک اس کا اثر بھی رہا۔

TOPPOPULARRECENT