Wednesday , December 19 2018

عراق جنگ: تحقیقاتی رپورٹ میں پانچ سال تاخیر

لندن۔ 21جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) عراق میں چھ سالہ جنگ میں برطانوی شمولیت کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو ایک مرتبہ پھر تاخیر کا سامنا ہے۔ اس تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے برطانوی عوام ایک طویل عرصے سے منتظر ہیں۔چلکاٹ انکوئری کے نام سے کمیشن 2009ء میں قائم کیا گیا تھا تاکہ عراق جنگ میں برطانوی شمولیت کے جواز اور اس دوران برطانوی فوجیوں کے کردا

لندن۔ 21جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) عراق میں چھ سالہ جنگ میں برطانوی شمولیت کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو ایک مرتبہ پھر تاخیر کا سامنا ہے۔ اس تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے برطانوی عوام ایک طویل عرصے سے منتظر ہیں۔چلکاٹ انکوئری کے نام سے کمیشن 2009ء میں قائم کیا گیا تھا تاکہ عراق جنگ میں برطانوی شمولیت کے جواز اور اس دوران برطانوی فوجیوں کے کردار کو جانچا جا سکے ۔ اس تحقیقات کی تفصیلات سامنے لانے کی قطعی مدت 2010ء مقرر کی گئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT