Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / عراق سے10,000 عیسائی شام فرار

عراق سے10,000 عیسائی شام فرار

بغداد۔11 اگست (سیاست ڈاٹ کام)عراق کے حقوق انسانی گروپ نے کہا ہے کہ داعش حملوں کے بعد دس ہزار عراقی پناہ گزین فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے حقوق انسانی گروپ کے وزیر محمد شیعہ السوڈانی نے بتایا کہ داعش کے حملوں کے بعد 40,000 سے زائد عیسائی بے گھر ہو گئے ہیں۔ دس ہزار کے قریب شہری فرار ہو کر شام چلے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT