Wednesday , December 19 2018

عراق مملکت اسلامیہ کی آرٹلری پر امریکی بمباری

بغداد /8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں مملکت اسلامیہ (داعش) کی آرٹلری پر امریکی جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے، جو کرد علاقہ کو بچانے کے لئے کی گئی ہے۔ یہ بمباری عراق کے شمالی شہر اربیل میں اسلام پسندوں کو پیچھے ہٹانے کے لئے تھی۔ عراق کے فوجی سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی حملوں کے بعد بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ لفٹیننٹ جنرل بختیار زبیری ن

بغداد /8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں مملکت اسلامیہ (داعش) کی آرٹلری پر امریکی جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے، جو کرد علاقہ کو بچانے کے لئے کی گئی ہے۔ یہ بمباری عراق کے شمالی شہر اربیل میں اسلام پسندوں کو پیچھے ہٹانے کے لئے تھی۔ عراق کے فوجی سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی حملوں کے بعد بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔ لفٹیننٹ جنرل بختیار زبیری نے کہا کہ پنٹگان کی جانب سے حملوں کی اجازت دینے کے بعد امریکی فضائیہ کے طیاروں نے داعش کو نشانہ بنایا۔ (تفصیلی خبر صفحہ 4 پر)

TOPPOPULARRECENT