Wednesday , September 19 2018
Home / عرب دنیا / عراق میں حملے، 12 افراد ہلاک

عراق میں حملے، 12 افراد ہلاک

بغداد ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں آج مختلف مقامات پر ہوئے حملوں کے نتیجہ میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکوریٹی فورسیس نے اس دوران 25 عسکریت پسندوں کو بغداد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ان اندیشوں میں اضافہ ہوگیا ہیکہ عام انتخابات سے قبل تخریب کار عناصر دارالحکومت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ تازہ ترین تشدد بھی اس ملک گیر

بغداد ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں آج مختلف مقامات پر ہوئے حملوں کے نتیجہ میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکوریٹی فورسیس نے اس دوران 25 عسکریت پسندوں کو بغداد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ان اندیشوں میں اضافہ ہوگیا ہیکہ عام انتخابات سے قبل تخریب کار عناصر دارالحکومت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ تازہ ترین تشدد بھی اس ملک گیر خونریزی میں ہولناک اضافہ کا ایک حصہ ہے جس کے نتیجہ میں رواں سال کے آغاز سے اب تک کم سے کم 2,400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جس سے ان اندیشوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہیکہ یہ جنگ زدہ ملک 2006-07ء جیسی صورتحال کی طرف لوٹ رہا ہے جس میں بڑے پیمانے پر مسلکی تصادم پھوٹ پڑا تھا۔

TOPPOPULARRECENT