Monday , November 20 2017
Home / عرب دنیا / عراق میں دولت اسلامیہ کے بوبی پھندے سے 8ہلاک

عراق میں دولت اسلامیہ کے بوبی پھندے سے 8ہلاک

بغداد ۔17ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی نیم فوجی فورسیس کے 8ارکان ایک بوبی پھندے کی ضد میں آکر ہلاک ہوگئے ۔ یہ پھندہ موصل میں دولت اسلامیہ کے جہادیوں سے چھینا گیا تھا جو دھماکہ سے پھٹ پڑا ۔ دولت اسلامیہ کے جبار المعموری نے کہا کہ دیگر 13 افراد اس دھماکہ سے زخمی ہوگئے جو ایسے اسکول میں ہوا تھا جسے تربیتی مرکز کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ۔ عراقی فوجیں موصل پر قابض ہوکر دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کو نکال باہر پھینک چکی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT