Monday , September 24 2018
Home / عرب دنیا / عراق میں لڑائی جاری

عراق میں لڑائی جاری

بغداد۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراقی فوج کو باغیوں سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے، اس دوران امریکی عہدیداروں نے ملک کے کلیدی قائدین تک پہنچنے کی کوشش کی ہے تاکہ سیاسی بحران کو ختم کیا جاسکے۔ تمام سیاسی جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیلیں ناکام ہوجانے کے بعد امریکہ نے عراق اور دیگر علاقائی قائدین سے انفرادی رابطہ شروع کیا ہے۔ وائٹ ہاؤز نے یہ اطلاع دی ۔ اس دوران جان کیری نے کرد لیڈر مسعود برزانی کو فون کیا۔

TOPPOPULARRECENT