Wednesday , January 24 2018
Home / عرب دنیا / عراق میں مسلح افراد کا حملہ ‘ 9 پولیس اہلکار ہلاک

عراق میں مسلح افراد کا حملہ ‘ 9 پولیس اہلکار ہلاک

بغداد 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بندوق برداروں نے آج عراق کی انسداد کرپشن تنظیم کے سربراہ کے قافلہ پربغداد کے شمال میں حملہ کیا اور یہاں جھڑپیں شروع ہوگئیں جن کے نتیجہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ بغداد اور سمارا شہر کے درمیان کی سڑک پر یہ حملہ کیا گیا جس میں انسادد کرپشن ادارہ کے سربراہ اعلی جواد محفوظ رہے ہیں۔ اس حمل

بغداد 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بندوق برداروں نے آج عراق کی انسداد کرپشن تنظیم کے سربراہ کے قافلہ پربغداد کے شمال میں حملہ کیا اور یہاں جھڑپیں شروع ہوگئیں جن کے نتیجہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ بغداد اور سمارا شہر کے درمیان کی سڑک پر یہ حملہ کیا گیا جس میں انسادد کرپشن ادارہ کے سربراہ اعلی جواد محفوظ رہے ہیں۔ اس حملہ میں 21 افراد زحمی ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سکیوریٹی فورسیس کی جانب سے بغداد کے شمال کے علاقوں کو باغیوں کے قبضہ سے آزاد کروانے کی کوششوں کے درمیان یہ حملہ ہوا ہے ۔ ابھی فوری طور پر یہ معلوم نہںے ہوسکا ہے کہ یہ حملہ کس نے کیا ہے اور اس حملہ کا اصل نشانہ کون تھے ۔ اس حملہ کے بعد یہاں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان میں جملہ 9 عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT