Wednesday , September 26 2018
Home / عرب دنیا / عراق میں پر تشدد کارروائیاں، ایک درجن ہلاکتیں

عراق میں پر تشدد کارروائیاں، ایک درجن ہلاکتیں

بغداد ۔ عراق میں گزشتہ روز ہونے والے دو مختلف بم حملوں میں کم از کم بارہ افراد مارے گئے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق دارالحکومت بغداد سے 360 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع موصل نامی شہر کے قریب فوجیوں کی ایک چیک پوائنٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سات فوجی ہلاک ہوئے۔ چند گھنٹوں بعد رمادی شہر میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز

بغداد ۔ عراق میں گزشتہ روز ہونے والے دو مختلف بم حملوں میں کم از کم بارہ افراد مارے گئے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق دارالحکومت بغداد سے 360 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع موصل نامی شہر کے قریب فوجیوں کی ایک چیک پوائنٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سات فوجی ہلاک ہوئے۔ چند گھنٹوں بعد رمادی شہر میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، جس سے پانچ افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوئے۔ طبی ذرائع نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تصدیق کر دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT