Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / عراق میں پھنسے افراد کے خاندان کو اطلاع

عراق میں پھنسے افراد کے خاندان کو اطلاع

سنگاریڈی ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انچارج کلکٹر ضلع میدک ڈاکٹر اے شرتھ نے عراق میں ابتر حالات کے باعث وہاں پر کارگذار ضلع میدک کے افراد کی تفصیلات فراہم کرنے کی ان کے افراد خاندان سے خواہش کی ۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں مسلسل حالات خراب ہونے کی وجہ سے مرکزی حکومت ہمارے ملک کے افراد جو مختلف مقامات پر رہتے روزگار کے سلسلے میں کارگذ

سنگاریڈی ۔ 19 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انچارج کلکٹر ضلع میدک ڈاکٹر اے شرتھ نے عراق میں ابتر حالات کے باعث وہاں پر کارگذار ضلع میدک کے افراد کی تفصیلات فراہم کرنے کی ان کے افراد خاندان سے خواہش کی ۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں مسلسل حالات خراب ہونے کی وجہ سے مرکزی حکومت ہمارے ملک کے افراد جو مختلف مقامات پر رہتے روزگار کے سلسلے میں کارگذار ہیں وہاں کے سنگین حالات میں پھنس چکے ہیں ایسے افراد کی تفصیلات ضلع کلکٹر آفس پر پیش کرنے پر انہیں وہاں سے ہندوستان بحفاظت لانے کی کوشش کی جائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT