Friday , November 24 2017
Home / دنیا / عراق میں گورنر کے بھتیجے کو گولی مار دی گئی : حکام

عراق میں گورنر کے بھتیجے کو گولی مار دی گئی : حکام

اربل ( عراق ) 13 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں ایک اہم صوبہ کے گورنر کے بھتیجہ کو ملک کے شمال میں گولی ماردی گئی ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ عراقی کردش علاقائی دارالحکومت اربل میں نینوا صوبہ کے گورنر نوفل العقوب کے بھتیجہ کو گولی ماردی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ العقوب نے آئی ایس کارکنوں کی جانب سے بچے پیدا کئے جانے کے تعلق سے متنازعہ ریمارک کیا تھا جس کے چندگھنٹوں کے اندر ان کے بھتیجے کو گولی ماردی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ متوفی گورنر کا ڈرائیور بھی تھا ۔ صوبہ نینوا میں عراقی سکیوریٹی فورسیس کی جانب سے آئی ایس کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT