Saturday , January 19 2019

عراق میں 200 اجتماعی قبریں

بغداد ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے ایک اہم بیان کے مطابق دولت اسلامیہ گروپ نے عراق میں زائد از 200 ایسی اجتماعی قبریں چھوڑی ہیں جن میں مجموعی طور پر 12000 مہلوکین کو دفن کیا گیا ہے جو یقینی طور پر جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہی اجتماعی قبریں ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT