Monday , September 24 2018
Home / عرب دنیا / عراق کو 2 بلین ڈالر کی کویتی امداد

عراق کو 2 بلین ڈالر کی کویتی امداد

کویت سٹی ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کویتی امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے آج کہا کہ ان کی مملکت عراق کی تعمیر نو میں مدد کیلئے ایک بلین ڈالر بطور قرض اور ایک بلین ڈالر راست سرمایہ کاری کے طور پر مشغول کریں گے۔ کویت کی طرف سے یہ غیرمعمولی اقدام ہے کیونکہ گذشتہ صدی کے اواخر صدام حسین نے کویت پر حملہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT