Wednesday , December 12 2018

عراق کی سرحد پر حملہ میں القاعدہ ملوث : سعودی عرب

ریاض ۔ 12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا کہ صیانتی طلایہ گرد دستہ پر گزشتہ ہفتہ عراق کی سرحد پر مہلک حملہ کرنے والے حملہ آوروں میں سے ایک القاعدہ سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ سعودی نژاد تھا۔

TOPPOPULARRECENT