Sunday , December 17 2017
Home / عرب دنیا / عراق کے ایک کیفے میں داعش کا خودکش حملہ، 13 ہلاک

عراق کے ایک کیفے میں داعش کا خودکش حملہ، 13 ہلاک

بغداد ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عراقی عہدیداروں نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایک کیفے میں خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 15 بتائی گئی ہے۔ اس کیفے میں واقع کافی شاپ کو نشانہ بنایا گیا جو شہر کے شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ کیفے میں تین مسلح افراد گھس آئے جن کے ہاتھوں میں مشین گن تھی اور انہوں نے وہاں موجود افراد پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کے وہاں پہنچتے ہی دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دولت اسلامیہ نے حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

TOPPOPULARRECENT