Wednesday , January 17 2018
Home / عرب دنیا / عراق کے 3شہروں میں داعش کیخلاف آپریشن

عراق کے 3شہروں میں داعش کیخلاف آپریشن

بغداد؍دمشق۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراقی فورسز کی جانب سے 3شہروں میں داعش کے خلاف بڑاآپریشن کیا گیا ،شام میں فضائیہ کی بمباری سے ہلاک ہونے والے جنگجوئوں کی تعداد 50ہوگئی،عراق کے شہر رامادی میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے ۔ امریکی ایجنسی کے ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کے بعد داعش کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اس بات کا خطرہ بھی موجود ہے کہ وہ مزید لوگوں کو یرغمال بنا سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT