Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / عرس شریف خواجہ معین الدین چشتی کا کل سے آغاز

عرس شریف خواجہ معین الدین چشتی کا کل سے آغاز

اجمیر شریف ۔ /7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے 804 ویں عرس شریف کا /8 یا /9 اپریل سے آغاز ہوگا ۔ رویت ہلال کی تصدیق کے بعد یکم رجب المرجب سے /6 رجب المرجب تک عرس تقاریب ہوتی ہیں ۔ عرس تقاریب کی نگرانی درگاہ شریف کے دیوان حضرت زین العابدین علی خاں کریں گے ۔ برصغیر سے لاکھوں زائرین ہر سال اجمیر شریف میں خواجہ غریب نواز کے روضہ مبارک پر حاضری دینے میں عرس شریف کے لئے وسیع تر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT