Thursday , May 24 2018
Home / مذہبی خبریں / عرس شریف

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد حنیف معینی چشتی گدی نشین غریب نوازؒ کا عرس شریف زیر سرپرستی حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد فضل المتین چشتی گدی نشین غریب نوازؒ بمقام خطہ صالحین نامپلی میں منایا جائے گا ۔ 6 فروری جمعرات بعد نماز عصر مزار اقدس کے غسل مبارک سے آغاز ہوگا ۔ چادر گل اور فاتحہ خوانی ہوگی بعد نماز عشاء

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد حنیف معینی چشتی گدی نشین غریب نوازؒ کا عرس شریف زیر سرپرستی حضرت صاحبزادہ میاں سید محمد فضل المتین چشتی گدی نشین غریب نوازؒ بمقام خطہ صالحین نامپلی میں منایا جائے گا ۔ 6 فروری جمعرات بعد نماز عصر مزار اقدس کے غسل مبارک سے آغاز ہوگا ۔ چادر گل اور فاتحہ خوانی ہوگی بعد نماز عشاء پیشکشی صندل مبارک ، غلاف مبارک اور چادر گل پیش کی جائے گی ۔ بعدہ محفل سماع کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ 7 فروری صبح 9 تا 10 ساعت ختم قرآن بعدہ محفل قل ، شجرہ و سلام چادر گل اور فاتحہ خوانی و تقسیم تبرک ۔ 7 ربیع الثانی چراغاں اور عرس شریف کا اختتام عمل میں آئے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT