Wednesday , December 19 2018

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( راست ) : حضرت شاہ محمد اسرار اللہ حسینی المعروف حضرت سید محمد امام علی شاہ نقشبندی قادری واقع متصل مسجد بغدادی ٹیک نامپلی کا عرس شریف 5 اپریل کو مقرر ہے ۔ بعد نماز عصر مولانا شاہ سید محمد اسد اللہ حسینی نقشبندی قادری سجادہ نشین مراسم عرس انجام دیں گے ۔ صندل درگاہ حضرت یوسفینؒ سے برآمد ہو کر درگاہ شریف مسجد ٹیک نا

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( راست ) : حضرت شاہ محمد اسرار اللہ حسینی المعروف حضرت سید محمد امام علی شاہ نقشبندی قادری واقع متصل مسجد بغدادی ٹیک نامپلی کا عرس شریف 5 اپریل کو مقرر ہے ۔ بعد نماز عصر مولانا شاہ سید محمد اسد اللہ حسینی نقشبندی قادری سجادہ نشین مراسم عرس انجام دیں گے ۔ صندل درگاہ حضرت یوسفینؒ سے برآمد ہو کر درگاہ شریف مسجد ٹیک نام پلی پہنچے گا ۔ بعد صندل مالی حلقہ ذکر قادریہ ، قرآن خوانی ، تلاوت دلائل الخیرات ( مجموعہ درود شریف ) ہوگی ۔ بعد نماز عشاء قصیدہ بردہ شریف کی محفل سجادہ نشین کے مکان پر منعقد ہے ۔ مولانا شاہ سید محمد اسد اللہ حسینی سجادہ نشین نگرانی کریں گے ۔ مولانا سید متین علی شاہ قادری ، مولانا خواجہ محمد فیض اللہ شاہ کلیمی اور مولانا سید شوکت علی شاہ قادری مہمان خصوصی ہوں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT