Tuesday , December 11 2018

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( راست ) : عرس شریف حضرت سید شاہ محمد حسینی بندہ نوازیؒ حسینی پاشاہ کی دو روزہ تقاریب عرس شریف 24 ، 25 مئی کو روبرو درگاہ حضرت سید خواجہ حسین شاہ ولیؒ شیخ پیٹ ٹولی چوکی مقرر ہے ۔ حسب نظام العمل 24 مئی برآمد صندل مبارک کاشانہ حسینی کونچہ سلطان علی شاہ ملک پیٹ قدیم سے 3 بجے زیر نگرانی سید قدرت اللہ حسینی بندہ نوازی قدیر پا

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( راست ) : عرس شریف حضرت سید شاہ محمد حسینی بندہ نوازیؒ حسینی پاشاہ کی دو روزہ تقاریب عرس شریف 24 ، 25 مئی کو روبرو درگاہ حضرت سید خواجہ حسین شاہ ولیؒ شیخ پیٹ ٹولی چوکی مقرر ہے ۔ حسب نظام العمل 24 مئی برآمد صندل مبارک کاشانہ حسینی کونچہ سلطان علی شاہ ملک پیٹ قدیم سے 3 بجے زیر نگرانی سید قدرت اللہ حسینی بندہ نوازی قدیر پاشاہ ہوگا ۔ رسم صندل مالی 5 بجے حضرت سجادہ نشین انجام دیں گے ۔ بعد نماز عشاء تناول تبرک و محفل سماع قدیم ملک پیٹ مقرر ہے ۔ 25 مئی کو بعد نماز عشاء پیشکشی چادر گل و فاتحہ خوانی مابعد محفل سماع درگاہ شریف حضرت ممدوحؒ مقرر ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT