Wednesday , September 19 2018
Home / مذہبی خبریں / عرس شریف

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : حضرت شاہ سید عبدالرحیم حسینی القادری الملتانیؒ کا 109 واں عرس شریف 29 ذی قعدہ زیر سرپرستی حضرت ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائح حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محقق امام پورہ شریف مقرر ہے ۔ تقاریب عرس شریف کا آغاز قیام گاہ سجادہ نشین محلہ سمتا کالونی میں بعد نماز عصر تلاوت کلام پاک و ختم سے ہوگا ۔ بعد نماز عشاء درگاہ شریف برمزار معز گل افشانی و فاتحہ ہوگی ۔ مراسم عرس شریف جانشین دوم مولانا ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی انجام دیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT