Saturday , June 23 2018
Home / مذہبی خبریں / عرس شریف

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( راست ) : عرس شریف حضرت میر واصف علی المعروف حضرت سید معین اللہ شاہ قادریؒ 9 دسمبر کو زیر سرپرستی حضرت محمد اللہ شاہ قادری المعروف سرخیل آغا سجادہ نشین درگاہ حضرت عبداللہ شاہ قادریؒ مقرر ہے ۔ مراسم عرس جانشین انجام دیں گے ۔ 9 دسمبر کو گلستان معین روبرو حنا کیفے کمہارواڑی بخشی گنج میں بعد ظہر مجلس قصیدہ بردہ شریف تلاوت کلام پاک بعد عصر غسل شریف صندل مالی درگاہ شریف واقع احاطہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ قادریؒ شاہ علی بنڈہ میں مقرر ہے ۔ بعد عشاء محفل سماع گلستان معین بخشی گنج میں مقرر ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT