Sunday , September 23 2018
Home / تفریح / عرفان ’’حیدر‘‘ میں شاہد کے باپ کے رول میں

عرفان ’’حیدر‘‘ میں شاہد کے باپ کے رول میں

دیڑھ عشقیہ کے بعد وشال بھردواج نے اپنی نئی فلم ’’ حیدر‘‘ کی شروعات کی ہے یہ فلم ’’ ہملیٹ ‘‘ کا ری میک ہوگی فلم میں عرفان خان ، شاہد کپور کے باپ کا رول نبھارہے ہیں کہانی کے مطابق عرفان کا قتل ہوجاتا ہے اور وہ اپنے قاتل سے بدلہ لینے کیلئے شاہد کپور کو راستہ دکھاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT