Thursday , January 18 2018
Home / Top Stories / عزیز قریشی نئے گورنر یوپی کی حلف برداری

عزیز قریشی نئے گورنر یوپی کی حلف برداری

لکھنو ۔ 23 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) گورنر اُترکھنڈ عزیز قریشی کو آج اُترپردیش کے گورنر کی حیثیت سے عہدہ کا حلف دلایا گیا جبکہ بی ایل جوشی اس عہدہ سے مستعفی ہوگئے تھے ۔ عزیز قریشی یوپی کی اضافی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔ چیف جسٹس الہٰ آباد ہائیکورٹ دھننجے وائی چندرچوڑ نے آج شام یہاں راج بھون میں منعقدہ تقریب میں عزیز قریشی کو عہدہ کا حلف دلای

لکھنو ۔ 23 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) گورنر اُترکھنڈ عزیز قریشی کو آج اُترپردیش کے گورنر کی حیثیت سے عہدہ کا حلف دلایا گیا جبکہ بی ایل جوشی اس عہدہ سے مستعفی ہوگئے تھے ۔ عزیز قریشی یوپی کی اضافی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔ چیف جسٹس الہٰ آباد ہائیکورٹ دھننجے وائی چندرچوڑ نے آج شام یہاں راج بھون میں منعقدہ تقریب میں عزیز قریشی کو عہدہ کا حلف دلایا ۔

TOPPOPULARRECENT