Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے پر دھاوا

عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے پر دھاوا

جموں ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : جموں و کشمیر کے ریاسی ڈسٹرکٹ میں فوج نے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانہ پر دھاوا کیا اور وہاں سے ہتھیار اور گولہ بارود ضبط کیا ۔ دریں اثناء ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ انٹلی جنس کے ذریعہ خفیہ اطلاعات ملی تھیں کہ ریاسی میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے ہیں جہاں ہتھیار اور گولہ بارود بھی موجود ہے لہذا 59 ر

جموں ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : جموں و کشمیر کے ریاسی ڈسٹرکٹ میں فوج نے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانہ پر دھاوا کیا اور وہاں سے ہتھیار اور گولہ بارود ضبط کیا ۔ دریں اثناء ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ انٹلی جنس کے ذریعہ خفیہ اطلاعات ملی تھیں کہ ریاسی میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے ہیں جہاں ہتھیار اور گولہ بارود بھی موجود ہے لہذا 59 راشئیر رائفلز کے فوجیوں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی انجام دیتے ہوئے دھاوے کیے جہاں سے ایک اے کے 56 رائفل ، اے کے 56 کا ایک میگزین ، اے کے 56 کے 38 راونڈس ، ایک دیسی ساختہ پستول ، دو ریڈیو سیٹس ( موٹرولا اور کین ووڈ) ، ایک شال اور کچھ برتن ضبط کیے گئے ۔۔

TOPPOPULARRECENT