Saturday , December 15 2018

عسکریت پسندوں کے دستی بم حملہ میں 8 ملازمین پولیس زخمی

سرینگر ۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آٹھ ملازمین پولیس عسکریت پسندوں دستی بم حملہ میں ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامامیں تحصیل کے دفتر کے روبرو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع ہاسپٹل بغرض علاج رجوع کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT