Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر مقدمہ امین کی شرائط ضمانت میں نرمی

عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر مقدمہ امین کی شرائط ضمانت میں نرمی

احمدآباد۔21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج سابق پولیس عہدیدار این کے امین کی عشرت جہاں مبینہ فرضی انکاؤنٹر ضمانت پر رہائی کی شرائط نے نرمی کرتے ہوئے اسے ہدایت دی کہ مقدمہ کی سماعت کے دوران عدالت کے اجلاس پر حاضر رہے حالانکہ اس نے تحقیقات اور گواہوں کو متاثر کرنے کے الزام کی تردید کی۔

TOPPOPULARRECENT