Saturday , December 15 2018

عشرت جہاں مقدمہ میں دستاویزات وزارت داخلہ کے حوالے

نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے عشرت جہاں انکاؤنٹر مقدمہ میں وزارت داخلہ کو مطلوبہ دستاویزات حوالے کردیئے تاکہ 4 انٹلی جنس بیورو عہدیداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت کے بارے میں فیصلہ کیا جاسکے۔ وزارت داخلہ نے کیس ڈائری اور سپرنٹنڈنٹ پولیس کی قطعی رپورٹ کا مطالبہ کیا تھا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT