Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / عشرت جہاں مقدمہ میں مودی سے پوچھ تاچھ ضروری : ونزارا

عشرت جہاں مقدمہ میں مودی سے پوچھ تاچھ ضروری : ونزارا

احمدآباد۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک سنسنی خیز دعویٰ کرتے ہوئے سابق آئی پی ایس عہدیدار ڈی جی ونزارا نے جو عشرت جہاں مبینہ فرضی انکاؤنٹر مقدمہ کا کلیدی ملزم ہے ، کہا کہ مودی سے بھی پوچھ تاچھ ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT