Friday , September 21 2018
Home / Top Stories / عصمت ریزی کاشکار لڑکی کی ماں نے پولیس تحویل میں ملزم کی پٹائی کی ‘ ویڈیو ہوا وائیرل

عصمت ریزی کاشکار لڑکی کی ماں نے پولیس تحویل میں ملزم کی پٹائی کی ‘ ویڈیو ہوا وائیرل

اندور ۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش ائے ایک واقعہ میں عصمت ریزی کے معاملے میں متاثرہ کی ماں نے چہارشنبہ کے روز ملزم کی پٹائی کردی۔

اس ویڈیو میں متاثرہ کی ماں ملزم کو سلسلہ وار تھپڑ رسید کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں ۔ بال کھینچ کر بھی پیٹا۔

پولیس کے دوجوان بھی ویڈیومیں دیکھے جاسکتے ہیں جو ملزم کو پکڑے ہوئے ہیں۔ ایک راہ چلتے شخص نے اس واقعہ کا ویڈیو بنایا۔

TOPPOPULARRECENT