Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / عصمت ریزی کرنے والا نوجوان گرفتار

عصمت ریزی کرنے والا نوجوان گرفتار

شمس آباد /17 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے محلہ احمد نگر میں ایک لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے نوجوان کو شمس آباد آر جی آئی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب محمد فرید 24 سالہ ساکن احمد نگر شمس آباد نے اس کی پڑوسی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کی اور شادی کا جھانسہ دیا اور بعد میں اپنے وعدے سے مکر گیا جس کے بعد متاثرہ ہڑکی نے شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی کو معائنہ کرانے کے بعد محمد فرید کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ۔

TOPPOPULARRECENT