Thursday , July 19 2018
Home / Top Stories / عصمت ریزی کرنے والے بی جے پی کی ایک طویل فہرست واٹس ایپ پر گشت کررہی ہے ۔ بھگوا پارٹی کے لئے نئے نام کی تجویز 

عصمت ریزی کرنے والے بی جے پی کی ایک طویل فہرست واٹس ایپ پر گشت کررہی ہے ۔ بھگوا پارٹی کے لئے نئے نام کی تجویز 

نئی دہلی۔ کتھوا او راونناؤ عصمت ریزی واقعات میں قومی سطح پر احتجاج کے بعد واٹس ایپ پر ایک پیغام وائیرل ہورہا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’ حالیہ دنوں میں دل دہلادینے والے دو واقعات ملک میں رونما ہوئے ہیں۔ جموں او رکشمیر کے کتھوا میں ایک اٹھ سال کی معصوم کی مندر کے اندر عصمت ریزی کے بعد قتل کردیاگیا اور بی جے پی کے منسٹرس ملزمین کی حمایت میں سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنے لگے۔

رپورٹس کے مطابق علاقے کے مسلم کمیونٹی میں خوف پیدا کرنے کے مقصد سے یہ عصمت ریزی کی گئی ہے۔اترپردیش کے اونناؤ میں ایک عمر کا الزام ہے کہ بی جے پی کے رکن اسمبلی اور ان کے غنڈوں نے اس کی عزت لوٹی ہے۔متاثرہ کا یہ بھی الزام ہے کہ اس کی شکایت پر پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ‘ چیف منسٹر کے گھر کے سامنے اس نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔

اس کے والد کو اٹھاکر دباؤ ڈالا گیا کہ متاثرہ اپنے الزامات سے دستبرداری اختیار کرے‘ اور وہ پولیس تحویل میں فوت ہوگیا!دونوں ریاستوں میں بی جے پی اقتدار میں ہے ۔ ان واقعات کے پیش نظر کسی نے گوگل سرچ کیا اور بی جے پی لیڈرس کے عصمت ریزی واقعات میں ملوث ہونے کی ایک نامکمل فہرست کے سامنے آئی۔اب وقت آگیاہے کہ پارٹی کا نام تبدیل کرکے بالاتکاری جنتا پارٹی رکھاجائے؟

پہلا۔ بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وجئے جالی کے خلاف عصمت ریز ی کا واقعہ درج متاثرہ نے شکایت کی تھی جالی نے اس کے ڈرنک میں نشہ وار دواء ملائی تھی

https://www.indiatoday.in/amp/india/story/vijay-jolly-former-delhi-bjp-mla-rape-case-sexual-assault-962208-2017-02-23

دوم۔ بی جے پی کے چار قائدین کے گجرات عصمت ریزی کیس کے ملزمین میں نام شامل

http://www.thehindu.com/news/national/Four-BJP-leaders-among-accused-in-Gujarat-rape-case/article17243603.ece

سوم۔ بی جے پی کے گجرات لیڈر پرعصمت ریزی کاکیس درج

Gujarat BJP leader booked for rape

چہارم۔ عدالت نے بی جے پی رکن اسمبلی اور دیگر دو کے خلاف عصمت ریزی کا مقدمہ درج کیا۔

https://www.hindustantimes.com/delhi-news/court-frames-rape-charges-against-bjp-mla-two-others/story-A3YQLzZccEwUiaEbq7k0xM.html

پانچ۔ کرناٹک کے سابق بی جے پی منسٹر کی عصمت ریزی کے الزامات کے تحت گرفتاری

https://timesofindia.indiatimes.com/india/Karnataka-rape-case-Ex-minister-Halappa-arrested/articleshow/5910459.cms?from=mdr

چھ۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو عصمت ریز ی کے الزامات کا سامنا

https://timesofindia.indiatimes.com/city/bengaluru/BJP-MLA-faces-rape-charge/articleshow/25456565.cms?from=mdr

سات۔ سابق پارٹی ورکر کی عزت لوٹنے کا مہارشٹرا بی جے پی لیڈر مدھو چوہان پر مقدمہ درج

https://www.indiatoday.in/india/west/story/maharashtra-bjp-leader-madhu-chavan-booked-for-raping-ex-party-worker-162274-2013-05-09

اٹھ۔ ایم پی؟ بی جے پی لیڈر اور اس کے ساتھیوں پر بی پی ایل کارڈ دلانے کے بہانے سے دلت عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج

https://www.hindustantimes.com/india-news/mp-bjp-leader-aides-booked-for-raping-dalit-woman-who-went-to-him-for-help/story-7qldU6P4mk5dC45XHvYoVK.html

نو۔ بی جے پی کارپوریٹر پر ممبئی میں عصمت دری کا مقدمہ درج

https://timesofindia.indiatimes.com/city/mumbai/bjp-corporator-booked-for-rape-in-mumbai/articleshow/56692941.cms?from=mdr

دس ۔ مدھیہ پردیش میں36گھنٹوں تک بی جے پی لیڈر نے قبائیلی لڑکی کی عصمت سے کھلواڑ کیا

https://www.deccanchronicle.com/nation/crime/181216/tribal-girl-gang-raped-by-local-bjp-leader-in-madhya-pradesh-for-36-hours.html

گیارہ۔ مدھیہ پردیش کا سابق وزیر راگھوجی نے جنسی استحصال کا الزام او رگرفتاری

https://www.ndtv.com/bhopal-news/madhya-pradesh-ex-minister-raghavji-accused-of-sexual-abuse-arrested-527827

بارہ۔مبینہ طور پر ہوائی جہاز میں لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے بعد بی جے پی لیڈر کی گرفتاری

http://www.thehindu.com/news/national/BJP-leader-arrested-for-alleged-molestation-on-flight/article14376671.ece

تیرہ۔ ایم پی بی جے پی لیڈر اور دیگر چھ کی نابالغ لڑکی کی تسکری او رعصمت دری کے کیس میں گرفتاری

https://www.hindustantimes.com/bhopal/mp-bjp-leader-among-six-arrested-for-rape-trafficking-of-minor-girl/story-ILdY4N1xVMgaZU7b5WDXhJ.html

چودہ۔سابق بی جے پی لیڈر کو عصمت ریزی کے کیس میں عمر قید کی سزا

http://zeenews.india.com/news/uttarakhand/former-bjp-leader-gets-life-term-in-rape-case_879518.html

پندرہ۔ دہلی کے ایک مقام پر وزیرصحت ہرش وردھن پر عصمت ریزی کامقدمہ درج

https://www.indiatoday.in/magazine/indiascope/story/19960831-rape-case-puts-delhi-health-minister-harshvardhan-in-a-spot-833796-1996-08-31

سولہا۔ خاتون کا ایم پی میں بی جے پی دفتر کے اندر عصمت ریزی کرنے کا دعوی

https://timesofindia.indiatimes.com/india/Woman-claims-rape-inside-BJP-office-in-MP/articleshow/17788070.cms?referral=PM&from=mdr

سترہ۔ بیٹی کی عصمت ریزی کرنے والے بی جے پی لیڈر کی گرفتاری

https://www.hindustantimes.com/india/bjp-leader-arrested-for-raping-daughter/story-mexPvdgci1rbBr5aUqmrKM.html

اٹھارہ۔ مودی کے منسٹر نیہال چند کو عصمت ریزی کے کیس میں سمن جاری

https://timesofindia.indiatimes.com/india/Modi-minister-Nihal-Chand-summoned-in-rape-case/articleshow/36453742.cms?from=mdr

انیس ۔ چندی گڑھ کے رکن اسمبلی پر عصمت ریزی کا الزام ‘ ساتھی کے گھر سے خاتون کی نعش ملی

https://www.ndtv.com/assembly/chhattisgarh-bjp-legislator-accused-of-rape-woman-found-dead-at-aides-house-540525

بیس۔ بنگلور میں بی جے پی لیڈر کے خلاف عورت نے عصمت ریزی کی شکایت درج کرائی

https://www.deccanchronicle.com/nation/crime/091016/woman-files-rape-case-against-bjp-leader-in-bengaluru.html

اکیس۔ بی جے پی رکن اسمبلی ہرک سنگھ راوت پر عصمت ریزی کامقدمہ درج ۔ جانیں ہوا کیاہے

http://zeenews.india.com/news/uttarakhand/bjp-mla-harak-singh-rawat-booked-in-rape-case-know-what-happened_1913262.html

 

TOPPOPULARRECENT