Thursday , December 13 2018

علاقہ بنجارہ ہلز میں 3 لڑکے لاپتہ

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ سے تین کمسن لڑکے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے جو کل شام اسکول سے واپسی کے بعد کھیل کے بہانے گھر سے نکلے تھے ۔11 سالہ شیوا ساکن پی جے آر نگر ‘14 سالہ درگا پرساد اور 14 سالہ پون ساکنان اُپل سنگھ نگر اچانک لاپتہ ہوگئے ۔ ان کے والدین نے ہر ممکنہ مقامات پر ان کی تلاش کے بعد پولیس اسٹیشن بنجارہ ہ

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ سے تین کمسن لڑکے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے جو کل شام اسکول سے واپسی کے بعد کھیل کے بہانے گھر سے نکلے تھے ۔11 سالہ شیوا ساکن پی جے آر نگر ‘14 سالہ درگا پرساد اور 14 سالہ پون ساکنان اُپل سنگھ نگر اچانک لاپتہ ہوگئے ۔ ان کے والدین نے ہر ممکنہ مقامات پر ان کی تلاش کے بعد پولیس اسٹیشن بنجارہ ہلز میں شکایت درج کروائی ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں لڑکے جو آپس میں ساتھ ہیں کل شام سے لاپتہ ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT