Wednesday , December 12 2018

علحدہ تلنگانہ میں پہلی مہا شیوراتری تقریب

مہادیوپور /16 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ ریاست تلنگانہ میں پہلی مہاشیوراتری تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جبکہ کریم نگر کے سرحدی علاقہ مہادیوپور منڈل کے موضع کالیشورم میں موجود تین ندیوں کا سنگم ہے ۔ یہاںتین روزہ مہاشیوراتری تقاریب کا اہتمام کیاگیا ۔ اس موقع پر ریاستی تلنگانہ کے دس اضلاع سے لائے یاتریوں نے گوداوری ندی میں ڈبکی

مہادیوپور /16 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ ریاست تلنگانہ میں پہلی مہاشیوراتری تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جبکہ کریم نگر کے سرحدی علاقہ مہادیوپور منڈل کے موضع کالیشورم میں موجود تین ندیوں کا سنگم ہے ۔ یہاںتین روزہ مہاشیوراتری تقاریب کا اہتمام کیاگیا ۔ اس موقع پر ریاستی تلنگانہ کے دس اضلاع سے لائے یاتریوں نے گوداوری ندی میں ڈبکی لگائی اور خصوصی پوجا کی ۔ اس موقع پر پولیس کا معقول انتظام کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT