Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / علیحدہ واقعات میں دو لڑکیوں کی خود کشی

علیحدہ واقعات میں دو لڑکیوں کی خود کشی

حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز) میڑپلی اور بوئن پلی پولیس حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد ان لڑکیوں نے انتہائی اقدام کیا ۔ میڑپلی پولیس کے مطابق 12 سالہ گوری جو مزدور پیشہ تھی پیرزادی گوڑہ کے ساکن انجیا کی بیٹی تھی ۔ آج اس لڑکی کے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 16 سالہ منجولہ جو بوئن پلی کے سا

حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز) میڑپلی اور بوئن پلی پولیس حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد ان لڑکیوں نے انتہائی اقدام کیا ۔ میڑپلی پولیس کے مطابق 12 سالہ گوری جو مزدور پیشہ تھی پیرزادی گوڑہ کے ساکن انجیا کی بیٹی تھی ۔ آج اس لڑکی کے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 16 سالہ منجولہ جو بوئن پلی کے ساکن ایشورراؤ کی بیٹی تھی انٹر سال اول کی طالبہ تھی گھریلو مسائل کے دوران اس لڑکی کو والدہ نے ڈانٹ ڈپٹ کی جس کے بعد اس لڑکی نے نامعلوم زہریلی دوا کا ستعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

TOPPOPULARRECENT