Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / علیگڑھ میں کرسمس کا یوم پرامن

علیگڑھ میں کرسمس کا یوم پرامن

علیگڑھ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرسمس کا دن آج یہاں روایتی جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا جبکہ ایک ہندو تنظیم نے بڑے پیمانے پر تبدیلی مذہب کے منصوبہ بنائے تھے ۔ اگرچہ دھرم جاگرن سمیتی نے یہاں عیسائیوں کی اجتماعی تبدیلی مذہب کیلئے اپنا طئے شدہ پروگرام منسوخ کردیا تھا لیکن ضلع حکام نے کل احتیاطی اقدام کے طور پر اس تنظیم اور بعض دیگر زعفر

علیگڑھ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرسمس کا دن آج یہاں روایتی جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا جبکہ ایک ہندو تنظیم نے بڑے پیمانے پر تبدیلی مذہب کے منصوبہ بنائے تھے ۔ اگرچہ دھرم جاگرن سمیتی نے یہاں عیسائیوں کی اجتماعی تبدیلی مذہب کیلئے اپنا طئے شدہ پروگرام منسوخ کردیا تھا لیکن ضلع حکام نے کل احتیاطی اقدام کے طور پر اس تنظیم اور بعض دیگر زعفرانی تنظیموں کے زائد از 500 کارکنوں کو احتیاطی نوٹیسیں جاری کئے تھے ۔ ڈی آئی جی علیگڑھ زون امیت اگروال نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ یہ نوٹیسیں فوجداری قانون کے سیکشن 107/166 کے تحت مختلف افراد کو جاری کئے گئے جن سے نقص امن کا خطرہ درپیش ہے۔

TOPPOPULARRECENT